سب سے زیادہ موثر

شیخ عبد العزیز عودہ

ID: 42897 | Date: 2024/12/25

انقلاب امام خمینی، مسلمان قوموں کو متحد کرنے کی غرض سے ان کے اندر اسلامی بیداری کی لہر پیدا کرنے میں سب سے زیادہ موثر ثابت ہوا ہے۔