کب ایران جا سکیں گے؟

اگر میرا خون بہنا ہی ہے

ID: 43827 | Date: 2016/05/11

سوال: آپ کے خیال کے مطابق آپ کب ایران جا سکیں گے؟


امام خمینی:  جب بھی رکاوٹ دور کردی جائے گی اور ہوائی اڈے کھول دئے جائیں گے،     میں  ایران چلا جاؤں گا اور اگر میرا خون بہنا ہی ہے تو [کیا ہی اچھا ہو کہ] میرے رفقاء کے پاس اور ایرانی جوانوں  کے درمیان بہے۔ ہمیں  اس کا کوئی خوف نہیں ۔ میں  اسلام اور ایران کی سرافرازی کا خواہاں  ہوں ۔


صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۳۱