راوی: محمود بروجردی

خوشنودی خدا

میرے بیٹے نے مجھے بتایا

ID: 48856 | Date: 2025/05/11

ایک دن میرے بیٹے نے مجھے بتایا کہ امام (رح) فرمارہے تھے: یہ جو آپ پانی پیتے ہیں، یہ بھی خوشنودی خدا کے لئے پیا کریں۔