راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی
            
            
                ایک بیوی کافی ہے
            
            
                علماء کا زیادہ شادیاں کرنے کے بارے میں
            
            
                
                    ID: 52237
                    |
                    Date: 2018/02/25
                
                
                
             
            
            
                
                    
                
                ایک دن علماء کا زیادہ شادیاں کرنے کے بارے میں امام خمینی (رح) نے فرمایا: ہمارے لئے صرف ایک بیوی کافی ہے لیکن اگر آدھی ہو تو کم ہے۔
پا بہ پای آفتاب، ج 3، ص95