امام خمینی (رح) نے لفظ آزادی کی کس طرح وضاحت کی ہے؟

امام خمینی (رح) نے لفظ آزادی کی کس طرح وضاحت کی ہے

ID: 54591 | Date: 2018/07/12

امام خمینی (رح) نے لفظ آزادی کی کس طرح وضاحت کی ہے؟


امام خمینی (رح) آزادی کو الہی نعمت اور برکت مانتے ہیں جس اللہ نے اپنے بندوں کے لئے بخشا ہے امام (رہ) کے نطریہ کے مطابق آزادی دینا صرف اللہ کا کام ہے بندوں کے اختیار میں نہیں اور آزادی کوئی دینے والی چیز نہیں البتہ امام(رہ) آزادی مطلق کو نہیں مانتے۔