اسلام اور مذہبی اقلیتوں کی آزادی

اسلام نے تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے مقابلے میں مذہبی اقلیتوں کو زیادہ آزادی دی ہے

ID: 57953 | Date: 2019/03/05

اسلام اور مذہبی اقلیتوں  کی آزادی


سوال: اسلامی جمہوریہ کے اندر مذہبی ۔ نسلی اور سیاسی اقلیتوں  کی حیثیت کیا ہوگی؟ کیا کمیونسٹ پارٹی کو آزادی حاصل ہوگی؟


جواب: اسلام نے تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے مقابلے میں  مذہبی اقلیتوں  کو زیادہ آزادی دی ہے ۔ ان کو بھی (دوسروں  کی طرح ) وہ فطری حقوق حاصل ہونے چاہئیں  جوخدا نے تمام انسانوں  کو عطا کئے ہیں ۔ ہم بہترین طریقے سے ان کی حفاظت کریں گے۔ اسلام جمہوریہ ایران کے اندر کمیونسٹوں  کو بھی اپنے عقائد بیان کرنے کی آزادی ہوگی ۔


ہالینڈ کے اخبار ’’دی ولت گرانٹ‘‘ کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو