تعلیم و تربیت امام خمینی کی نظر میں

یہ تحقیق امام خمینی (رح) کی نظر میں تعلیم و تربیت کے مباحث کی بر رسی کر رہی ہے اس کے لئے آپ کے باقی ماندہ آثار اور تحریروں کی طرف رجوع کیا اور تعلیم و تربیت سے متعلق مباحث پر تحقیق کی ہے

ID: 57966 | Date: 2019/03/11