اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟: امام خمینی(رح)
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 8 جون 1981 کو اسلامی انجمنوں کے اعلی حکام اور منبران سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اسلامی جموریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قوانین کی خلاف ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نہ ماننا ڈیکٹیٹر شپ ہے شوری نگھبان(گارڈین کونسل) کی طرف سے تائید شدہ قوانین کی خلاف ورزی ڈیکٹیٹر شپ ہے عدلیہ کے فیصلوں کی طر توجہ نہ دینا ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ڈیکٹیٹر شپ ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 8 جون 1981 کو اسلامی انجمنوں کے اعلی حکام اور منبران سے خطاب کرتے ہوے فرمایا آج ہمیں بیرونی طاقتوں کی طرف در پیش مشکلات کا سامنا ہے آج بیرونی طاقتیں ملک میں کچھ افراد کو اپنا آلہ کار بنا کر اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں یہ لوگ اسلامی انقلاب اور اسلام کے دشمنوں کے ساتھ مل اسلام اور اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں میں اس سال کو قوانین کے اجرا کا سال اعلان کرتا ہوں اور ہمیں اس سال قوانین پر اس طرح عمل کرنا چاہیے کہ تانکہ اسلام اور پوری دنیا ہمارے کام کو صحیح مانتی ہے۔
جس ملک میں قانون پر عمل نہیں کیا جاتا خاص کر اگر کسی ملک میں اسلامی قوانین کی خلافی ورزی کی جاے تو اس ملک کو اسلامی ملک نہیں کہا جا سکتا اگر ملک کے سارے ادارے ساری اننجمنیں سارے حکام قوانین کے مطابق عمل کریں تو ملک کے سارے اختلاف ختم ہو جائیں گے کیوں کہ اختلاف قانونی کی خلاف ورزی کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں اگر قوانین پر عمل ہونے لگے تو ہر اختلاف ختم ہو سکتا ہے کیوں تاریخ اسلام میں بھی اگر دیکھیں تو تمام انبیاء علھم السلام نے اسلامی قوانین پر عمل کیا ہے اور اسلام بھی قانون کو نافذ کرنے کے لئے آیا تھا۔
اسلامی تحریک کے راہنما حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوے فرمایا رسولخداصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے جانشین ائمہ اطہار علیھم السلام بھی اسلامی قوانین کے مطابق عمل کرتے ہیں ہمیں بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ اطہار کی پیروی کرتے ہوے اسلامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے اور ان پر عمل کرنا چاہیے انہوں نے فرمایا کہ قانون کی خلاف قرزی کرنا چوری کرنے کے برابر ہے لہذا اگر کوئی چور کسی اعلی مقام پر بیٹھ کر چوری کرے تو اسے بتایا جاے کہ یہ قانون ہے اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔
یاد رہے کہ امام خمینی (رح) اپنی زندگی میں ہمیشہ اسلامی قوانین کے مطابق عمل کرتے تھے انکی منظم زندگی کے بہت ساری ایسی مثالیں موجود ہیں جن سے یہ بات واضح ہوتی ہیکہ وہ اپنی زندگی میں قوانین کو بہت زیادہ اہمیت دیتے تھے۔
واضح رہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 8 جون 1981 کو اسلامی انجمنوں کے اعلی حکام اور منبران سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اسلامی جموریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قوانین کی خلاف ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نہ ماننا ڈیکٹیٹر شپ ہے شوری نگھبان(گارڈین کونسل) کی طرف سے تائید شدہ قوانین کی خلاف ورزی ڈیکٹیٹر شپ ہے عدلیہ کے فیصلوں کی طر توجہ نہ دینا ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ڈیکٹیٹر شپ ہے۔