شاعر: امید اعظمی
اپنی تدبیر سے یہ دیا ہے پیام
ایسے ہوتے خیبر شکن کے غلام
یوں جلاے علوم نبی کے چراغ
اب بھی روشن ہیں عشق علی چراغ