امام خمینی(رح) کس حدیث کا مصداق قرار پائے

ID: 64243 | Date: 2020/04/29

مرحوم علی دوانی (رہ): امام خمینی (رہ) ان افراد میں سے ہیں جو اس حدیث شریف کا مصداق قرار پاتے ہیں: یحزنون لحزننا و یفرحون لفرحنا۔