اخلاص کی اہمیت اور ضرورت
جو چیز عمل کو اہمیت بخشتی ہے وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے مخلوق اور اللہ کے سوا کسی دوسرے کی طرف امید سے نہ دیکھیں آپ کی ساری توجہ اللہ کی طرف ہونی چاہیے اگر کام اللہ کے لئے ہو تو آپ کو تواضع اور اخلاص سے کام لینا ہو گا آپ سب جوانوں نے اللہ کی خاطر ہر دکھ درد کو برداشت کیا ہے آپ نے اس عرصے میں اللہ کے لئے کام کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ اس کے بعد بھی آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو گا اللہ کے آگے بڑھیں اللہ کے لئے ہر دکھ اور درد کو برداشت کریں اگر کوئی میدان جنگ میں ہے اسے بھی اللہ کے لئے جنگ کرنی چاہیے آپ کی زندگی کا ہر کام اللہ کے لئے ہو۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اخلاص کی اہمیت کو بیان کرتے ہوے فرمایا ہے کہ جو چیز عمل کو با اہمیت بناتی وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے مخلوق اور اللہ کے سوا کسی دوسرے کی طرف امید سے نہ دیکھیں آپ کی ساری توجہ اللہ کی طرف ہونی چاہیے اگر کام اللہ کے لئے ہو تو آپ کو تواضع اور اخلاص سے کام لینا ہو گا آپ سب جوانوں نے اللہ کی خاطر ہر دکھ درد کو برداشت کیا ہے آپ نے اس عرصے میں اللہ کے لئے کام کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ اس کے بعد بھی آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو گا اللہ کے آگے بڑھیں اللہ کے لئے ہر دکھ اور درد کا برداشرت کریں اگر کوئی میدان جنگ میں ہے اسے بھی اللہ کے لئے جنگ کرنی چاہیے آپ کی زندگی کا ہر کام اللہ کے لئے ہو۔
رہبرکبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اخلاص کا مطلب یہ ہیکہ ہمارا ہر کام اللہ کے لئے ہو یعنی مقاصد الہی کو پورا کرنے کے لئے ہو مقاصد الہی سے مراد یہ ہیکہ مظلوموں کے لئے ضروتمندوں کے لئے ہو احکام اسلام کی ترقی کے لئے ہو ظالمان کی مخالفت اور مظلوموں کی حمایت میں ہو یہ سب چیزیں اللہ کے لئے ہیں کیوں کہ اللہ تعالی نے ان سب چیزوں کا حکم دیا ہے ہمیں اپنے شخصی غریضوں کو ختم کرنا ہو گا ہم سب کا مقصد اللہ تعالی ہونا چاہیے کائنات کی ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے اور اسی کی وجہ سے ہے امام (رہ) فرماتے ہیں کہ انسان کی زندگی کا سب سے بہترین عمل یہ ہیکہ وہ اپنی زندگی کا ہر کام صرف اللہ کے لئے انجام دے اگر پوری قوم اس طرح کام کرے تو بہت جلد نجات مل سکتی ہے۔