واقعہ کربلا حادثہ نہیں حق و باطل کا معرکہ ہے

آج سے تقریباً چودہ سو سال پہلے سرزمین عراق پر کربلا کے مقام پر نواسہ رسول، فرزند مولائے کائنات، جگر گوشہ بتول ؑ حضرت امام حسین ؑ نے اپنے اہل و عیال، اصحاب و انصار کے ہمراہ ایک عظیم الشان قربانی پیش کی

ID: 65799 | Date: 2020/09/02