کونسی نمازوں کی قضاء واجب ہے؟

ID: 66537 | Date: 2020/11/04

سوال: کونسی نمازوں کی قضاء واجب ہے؟


جواب: نماز عید الفطر اورعیدقربان اوربعض صورتوں  میں  نماز آیات کے سواء غیر یومیہ واجب نمازوں  کی قضاء واجب ہے حتیٰ کہ جس نماز کومعین وقت میں  ادا کرنے کی نذر کی ہوبناء براحتیاط اس کی قضاء بھی واجب ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 247