آپ تدبیر وفکر کی روشنی میں عمل کریں ۔ اس کے بعد نہ قتل کرنے سے ڈریں اور نہ قتل ہوجانے سے۔ اہم بات یہ ہے کہ آپ کا ارادہ خالص ہو

ID: 67616 | Date: 2021/01/19