بین الاقوامی تعلقات کو تنظیم کرنے اور بہتر بنانے میں انفاق اور حمایت کرنے کا کردار – 2011ء

ایران کی خارجہ پالیسی میں دنیا کے کمزور لوگوں کی حمایت کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں

ID: 67815 | Date: 2024/03/12

بین الاقوامی تعلقات کو تنظیم کرنے اور بہتر بنانے میں انفاق اور حمایت کرنے کا کردار – 2011ء


مکان: تہران، وزارت امور خارجہ کانفرنس ہال


زمان: 1/ جون، 2011ء


منعقد کرنے والا: وزارت امور خارجہ کے مطالعے کا سیاسی دفتر اور امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والا ادارہ


کانفرنس کے عناوین:


بین الاقوامی حامیانہ طرز عمل کا امام خمینی کی نظر میں مقام اور خارجہ پالیسی کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں اس کا اثر


رسولخدا (ص) کی سیرت میں انفاق کا مقام اور اس کا اخلاقی اثر


ایران کی خارجہ پالیسی میں دنیا کے کمزور لوگوں کی حمایت کا مقام امام خمینی (رح) کی نظر میں


حمایت کرنے والی ڈیپلومیسی، علاقہ کی اچھی حکومت اور امت مسلمہ کے اتحاد کی تقویت