علوی سیرت میں اخلاق و سیاست امام خمینی (رح) کی نظر میں

سیرہ علوی کے اصول کی وضاحت امام خمینی (رح) کی نظر میں

ID: 67817 | Date: 2021/02/24

علوی سیرت میں اخلاق و سیاست امام خمینی (رح) کی نظر میں


مکان: تہران، ریڈیو کے بین الاقوامی کانفرنس ہال


منعقد کرنے والا: امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والا خارجی ادارہ


کانفرنس کا صدر: آقا ڈاکٹر مقدم؛ امام خمینی (رح) کی برسی کرنے والے ادارہ کے سیکریٹری اور ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کا بین الاقوامی امور کا معاون


افتتاحی تقریر: آیت اللہ سید حسن خمینی؛ مرقد امام خمینی (رح) اور تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے متولی


اختتامی تقریر: ڈاکٹر علی لاریجانی؛ ایرانی پارلیمنٹ کے صدر


کانفرنس کے عناوین:


سیرہ علوی کے اصول کی وضاحت امام خمینی (رح) کی نظر میں


قرآن میں اخلاق اور سیاست امام علی (ع) کی حکومتی سیرت کی روشنی مں


امام علی (ع) اور اجتماعی عدالت


ظلم کا مقابلہ اور محروم و دبے کچلے لوگوں کی حمایت امام علی (ع) کی سیرت میں


اسلام میں حقوق بشر امام علی (ع) کی نظر میں


اسلامی بیداری میں مسلمان قوموں کی سیاسی، اخلاقی پہچان اور خود اعتمادی کا کردار


علوی سیرت اور امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلامی اتحاد اور اس کی اہمیت کا مقام