کیا نماز عید میں اذان اور اقامہ کہتے ہیں؟

ID: 68341 | Date: 2021/02/10

سوال: کیا نماز عید میں اذان اور اقامہ کہتے ہیں؟


جواب: نماز عید میں  اذان اوراقامت نہیں  ہے لیکن مؤذن کاتین مرتبہ ’’الصلاۃ‘‘کہنا مستحب ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 267