نماز استسقاء کا وقت کب ہے؟

ID: 68345 | Date: 2021/02/18

سوال: نماز استسقاء کا وقت کب ہے؟


جواب: بہتر ہے کہ نماز استسقاء نماز عید کے وقت میں  پڑھی جائے اگر چہ بعید نہیں  کہ اس کا کوئی وقت معین نہ ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 271