ایک دینی کامیاب رہبر کا مکمل نمونہ

پاکستانی اخبار

ID: 68510 | Date: 2021/03/01

ایک دینی کامیاب رہبر کا مکمل نمونہ


پاکستانی اخبار


 


امام خمینی (رح) ایسے رہبر تھے کہ سامراج کے ظلم و ستم کو کبھی قبول نہیں کیا اور اب دنیا ان کے جیسا رہبر نہیں دیکھے گی۔ آپ کا وجود مبارک ایک کامیاب دینی رہبر کا نمونہ تھا۔