کیا دعا اللہ اور مخلوق کے درمیان بہترین ذریعہ ہے؟

ID: 69570 | Date: 2021/04/29

کیا دعا اللہ اور مخلوق کے درمیان بہترین ذریعہ ہے؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) دعا کیا ہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں دعا مومن کا بہترین کا اسلحہ ہے انسان اپنی زندگی میں کامیابی کے لئے دعا کی طرف رجوع کرتا ہے ائمہ اطہار علیھم السلام نے دعاوں میں بہت سارے حقائق اور مسائل کو بیان کیا ہے دعا ہمیشہ ہی مومن کا بہترین اسلحہ ہے دعا خالق اور مخلوق کے درمیان روحانی رابطہ ہے۔