امام خمینی (رح) کی برسی

ID: 69935 | Date: 2021/06/03

امام خمینی(رح) نے مسلم امہ کو عزت عطا کی،انکی راہ کو جاری رکھنا ہماری ذمہ داری، ڈاکٹر نجف لکزائی



انقلاب امام خمینی (رح) کسی خاص ملک و ملت کی پاسبان نہیں ہے بلکہ دنیا میں تڑپتی انسانیت کے حق کی آواز ہے، مولانا صفی حیدر زیدی