میں نہیں سن سکتا

مرحوم آقا اشراقی (داماد امام) کہتے ہیں کہ میں ایک موقع پر آقا بروجردی پر تنقید کرنا چاہتا تھا ک

ID: 70298 | Date: 2021/07/09

میں نہیں سن سکتا


راوی: آیت اللہ محمد رضا توسلی


 


مرحوم آقا اشراقی (داماد امام) کہتے ہیں کہ میں ایک موقع پر آقا بروجردی پر تنقید کرنا چاہتا تھا کہ امام نے غصہ سے فرمایا: میں مسلمانوں کے سربراہ اور رہبر کے بارے میں ایک جملہ نہیں سن سکتا جس میں ان پر طعن و تشنیع ہو اور ان کی شان کے خلاف بات کی جائے۔