کیا روزه کے حالت میں خشک مسواک (برش) استعمال کرسکتے ہیں؟

خشک مسواک (یا برش) کرنے میں کوئی حرج نہیں

ID: 70749 | Date: 2021/07/21

سوال: کیا روزه کے حالت میں خشک مسواک (برش) استعمال کرسکتے ہیں؟


جواب: خشک مسواک (یا برش) کرنے میں  کوئی حرج نہیں  بلکہ ایسا کرنا مستحب ہے البتّہ تر مسواک کرنے میں  کراہت کا ہونا بعید نہیں  ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 318