امام خمینی (رح) کی نظر میں عوامی ماڈل اور اسلامی تحریکیں

عوامی تحریکوں کے اسباب اور خصوصیات اور فرد محور انقلابوں کے نقصانات

ID: 70805 | Date: 2021/07/25

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) کی نظر میں عوامی ماڈل اور اسلامی تحریکیں


مکان: تہران؛ وزارت خارجہ کانفرنسوں کا ہال


منعقد کرنے والے: وزارت امور خارجہ کے سیاسی مطالعات کا دفتر اور امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز


کانفرنس کا محور:


عوامی تحریکوں کے اسباب اور خصوصیات اور فرد محور انقلابوں کے نقصانات