ایرانی قوم اور صدر اسلام کے مسلمانوں کیا مشابھت ہے؟

اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ ایرانی قوم نے بھی صدر اسلام کے

ID: 71136 | Date: 2021/07/25

ایرانی قوم اور صدر اسلام کے مسلمانوں کیا مشابھت ہے؟


اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ ایرانی قوم نے بھی صدر اسلام کے دور کو ایک مرتبہ پھر زندہ کر دیا ہے اس تحریک کی آواز بھی قم کے مدرسے فیضیہ سے اٹھی اور پورے ایران نے اس کی گونج سنی اور پھر آہستہ آہستہ پورے ملک شاہ کے خلاف آواز سنائی دینے لگی انہوں نے فرمایا کہ ایرانی کی قوم نے بھی صدر اسلام کے مسلمانوں کی طرح اللہ کی خاطر تحریک چلائی ان کا ہدف بھی اسلام کو زندہ کرنا تھا اسی لئے اللہ نے بھی ان کی مدد کی اور اس قوم کو اس تحریک میں کامیاب بنایا۔