کیا مال امام کو غریبوں پر خرچ کیا جا سکتا ہے؟

امام خمینی کی نظر میں مال امام کو

ID: 71187 | Date: 2021/09/03
کیا مال امام کو غریبوں پر خرچ کیا جا سکتا ہے؟


امام خمینی کی نظر میں مال امام کو غریبوں پر کیا جاسکتا ہے خود امام خمینی (رہ) نے جیل سے اپنے بیٹے احمد خمیبنی کو لکھا جس میں انہوں نے تاکید کی تھی مال 60 ہزار تومان غریبوں کی مدد کے لئے خرچ کیا جائے اور ان کے لئے گھریلو سامان مہیا کیا جائے۔