امام خمینی(رح) خواتین کے کام کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

ID: 71420 | Date: 2021/09/22

امام خمینی(رح) خواتین کے کام کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی نے فرمایا کہ خواتین کو تمام مراحل میں مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لینا چاہیے ، اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ سیاسی ، سماجی اور ثقافتی تحریکوں سے خواتین کو الگ کرنے کے معاملے پر رائے قائم کرے یا کوئی بات کرے۔