زکات کے مصارف میں، مقروض سے کیا مراد ہے؟

ID: 72799 | Date: 2022/01/13

سوال: زکات کے مصارف میں، مقروض سے کیا مراد ہے؟


جواب: اس سے مراد ایسے لوگ ہیں  کہ جواسراف اوربغیر کسی گناہ کے مقروض ہوگئے ہیں  اورقرض ادا کرنے کی طاقت نہیں  رکھتے ۔ اگرچہ سال بھر کے مخارج ان کے پاس ہوں ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 34