اسلامی انقلاب کا سب سے بڑا کیا فائدہ ہے؟

ID: 73717 | Date: 2022/04/14

اسلامی انقلاب کا سب سے بڑا کیا فائدہ ہے؟


اس تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک نے مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی اور انھیں آپس میں لڑانے کی ہر ممکن کی کوشش لیکن الحمد للہ ایرانی قوم نے اپنی بہترین کا بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا۔