امام خمینی(رح) کا وصیت نامہ

امام خمینی (رہ) نے رسول اکرم (ص) کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے وصیت نامہ تحریر کیا، جس میں آپ نے ایرانی قوم کو اخلاقی، دینی اور سیاسی امور کی وصیت کی، تاکہ آپ کے ارتحال کے بعد ان کے لئے مشعل راہ ہو

ID: 74006 | Date: 2022/05/31