کیا بچے کو محرم کرنے کے لئے ولی کا محرم ہونا ضروری ہے؟

بچے کومحرم کرنے کے لئے ولی کا محرم ہونا ضروری نہیں بلکہ ........

ID: 74864 | Date: 2022/09/02

سوال: کیا بچے کو محرم کرنے کے لئے ولی کا محرم ہونا ضروری ہے؟


جواب: بچے کو محرم کرنے کے لئے ولی کا محرم ہونا ضروری نہیں  بلکہ جائز ہے کہ اسے محرم کرے اگر چہ ولی احرام کی حالت میں  نہ ہو۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 71