سوال: کیا ائمہ (ع) کی طرف سے حج بجا لاسکتے ہیں؟
جواب: معصومین (ع) کی طرف سے (حج کرنا مستحب ہے) چاہے وہ حیات میں ہوں یا نہ اور ائمہ (ع) کی طرف سے طواف کرنا بھی مستحب ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 103