میقات کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111

ID: 75332 | Date: 2022/11/18

سوال: میقات کیا ہے؟


جواب: میقات وہ جگہیں ہیں جو احرام باندھنے کے لئے معین کی گئی ہیں۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111