اسلامی معاشرہ

ID: 75338 | Date: 2022/10/09
تزکیہ نفس کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ کسی بھی معاشرے کو اسلامی بنانے کے لئے ضروری ہے انسان پہلے خود اسلامی قوانین کا تابع بنے اگر انسان خود کو بدلے تو معاشرہ بدل جائے گا