اسلامی مقدسات پر حملہ کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ جب بھی دشمن مسلمانوں کی

ID: 75376 | Date: 2022/10/26

اسلامی مقدسات پر حملہ کرنے والوں کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟


رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ جب بھی دشمن مسلمانوں کی سر زمین پر حملہ کریں یا اسلام کی مقدسات کی بے حرمتی یا مذہبی رسومات کو تباہ و برباد کرنے کی کوشش کریں تو ایسے وقت میں انبیاء علیھم السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف قیام اور جہاد کریں