ملکی حالات کے بارے میں امام خمینی رہ کیا فرماتے ہیں؟

ID: 75482 | Date: 2022/11/15
ملکی حالات کے بارے میں امام خمینی رہ کیا فرماتے ہیں؟


امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ ہمارے ملک میں دشمن نے ہر طرح کی سازش کی ہے اور وہ آئندہ بھی اس قسم کی گھٹیا کوشش کرے گا لیکن ہماری قوم کے جوانوں کو غفلت کی نیند سے جاگنا ہوگا اور دشمن کے مقابلے میں متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا