کیا امام خمینی سیر و تفریح کو پسند کرتے تھے؟

ID: 75772 | Date: 2022/12/16
کیا امام خمینی سیر و تفریح کو پسند کرتے تھے؟


امام خمینی سیر تفریح کو پشند کرتے تھے لیکن وہ اس سیر و تفریح کو گناہ کا سبب نہیں بناتے تھے بلکہ اس کو بھی عبادت میں بدل دیتے تھے