شاگردوں کے ساتھ امام خمینی کا سلوک کیسا تھا؟

ID: 75988 | Date: 2022/12/29
شاگردوں کے ساتھ امام خمینی کا سلوک کیسا تھا؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) ہمیشہ اپنے شاگردوں کا خاض احترام کرتے تھے اگر کسی دن کلاس میں ان کا کوئی شاگرد حاضر نہیں ہوتا تھا تو اس کی خیریت معلوم کرتے اور اگر کوئی مشکل ہوتی تو اس کو حل کرنے کی کوشش کرتے تھے