سوال: کیا احرام میں حدث اصغر یا حدث اکبر سے پاک ہونا شرط ہے؟
جواب: احرام میں حدث اصغر اور حدث اکبر سے پاک ہونا شرط نہیں ہے۔ پس جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں (بھی) احرام باندھنا جائز ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121