اسلام کو نقصان

امام خمینی (رح) طلاب و افاضل سے ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے کہ اسلام کو کہیں آپ سے خطرہ نہ پہونچے

ID: 76442 | Date: 2023/03/03

اسلام کو نقصان


راوی: آیت الله حسین مظاہری




امام خمینی (رح) طلاب و افاضل سے ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے کہ اسلام کو کہیں آپ سے خطرہ نہ پہونچے۔ (یعنی آپ کو اسلام کا ایسا فدائی بنائیے کہ نیک نامی کا سبب ہو)