سوال: کیا حالت احرام میں رشتہ مانگنا جائزہے؟
جواب: حالت احرام میں رشتہ مانگنا جائزہے ۔ اور احتیاط اسے ترک کرنے میں ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124