سوال: کیا حالت احرام میں سرمہ لگانا صرف عورتوں کے لئے حرام ہے؟
جواب: سرمہ لگانا صرف عورتوں کے لئے ہی حرام نہیں بلکہ مردوں پربھی حرام ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126