حالت احرام میں سرمہ لگانے کا کفاره کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126

ID: 76508 | Date: 2023/03/20

سوال: حالت احرام میں سرمہ لگانے کا کفاره کیا ہے؟


جواب: سرمہ لگانے میں کفارہ نہیں  ہے،  لیکن اگرسرمہ خوشبودار ہو تو بنا بر احوط  کفارہ دینا پڑے گا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126