سوال: اگر حج کے دوران درخت کا بعض حصہ کاٹ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: اگر درخت کا بعض حصہ کاٹ دے تو اقویٰ یہ ہے کہ اس کی قیمت کفارہ میں دے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 132