سوال: اگر کوئی شخص اپنا عمرہ جان بوجھ کر باطل کرلے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
جواب: اگر کوئی شخص اپنا عمرہ جان بوجھ کر باطل کرلے تو احوط یہ ہے کہ وہ حج افراد انجا م دے اوراس کے بعد عمرہ بجالائے اور سال آئنده (دوبارہ) حج کرے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 134