سوال: کیا مستحب طواف کوعذر کے بغیر (بھی) بیچ سے چھوڑنا جائز ہے؟
جواب: مستحب طواف کوعذر کے بغیر (بھی) بیچ سے چھوڑنا جائز ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140