اونٹ کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155

ID: 78527 | Date: 2023/10/05

سوال: اونٹ کی قربانی کی شرائط میں، عمر کی کیا شرط ہے؟


جواب: اونٹ کیلئے معتبر یہ ہے کہ چھٹے سال میں  داخل ہو چکا ہو۔


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 155