صرورہ کا کیا مطلب ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158

ID: 78599 | Date: 2023/10/23

سوال: صرورہ کا کیا مطلب ہے؟


جواب: صرورہ یعنی وہ شخص جس کا پہلا حج ہو۔


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158