ملبّد کا کیا مطلب ہے؟

تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158

ID: 78600 | Date: 2023/10/25

سوال: ملبّد کا کیا مطلب ہے؟


جواب: ملبّد، یعنی وہ شخص جس نے جووں  یا اس قسم کی چیزوں  کودورکرنے کے اپنے بالوں  پر شہد یادرخت کے گوند کی سی کوئی چپکنے والی چیز لگائی ہو


تحریرالوسیلہ، ج 2، ص 158