امریکہ اسرائیل تعلقات کے مستقبل پر نئی امریکی نسل کی بیداری کے اثرات

امریکی صدر جو بائیڈن، جو آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنی پوزیشن شدید متزلزل ہوتے دیکھ رہے ہیں، نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی سرگرمیوں پر نظرثانی کرنے کیلئے کئی بار دباو ڈالا ہے

ID: 80080 | Date: 2024/04/28